۲۰۱۷ کی پہلی ششماہی میں چین کی غیر ملکی کرنسی کی مارکیٹ میں طلب و رسد میں توازن پیدا ہورہا ہے

0

فارن ایکسچینج کے حوالے سے چین کی قومی انتظامیہ کی ترجمان وانگ چھون اینگ نے بیس تاریخ کی صبح پریس کانفرنس  میں کہا کہ جون ۲۰۱۷  کے اختتام تک چین کے زر مبادلہ کے ذخائر تیس کھرب چھپن ارب اسی کروڑ امریکی ڈالرز تھے  جو ۲۰۱۶ کے اختتام کے مقابلے میں چھیالیس ارب تیس کروڑ امریکی ڈالرز کا اضافہ ہے ۔

اس کے ساتھ ساتھ رواں سال کی پہلی ششماہی میں  حالیہ تین سالوں میں سب سے متوازن مدت ہے، اس دوران  چین کی غیر ملکی کرنسی کی مارکیٹ میں مجموعی طور پر  طلب و رسد کا توازن رہا ہے ۔

وانگ چھون اینگ نے اندازہ لگایا کہ مستقبل میں چین کی سرحد پار مالیت کا بہاو بدستور مستحکم ہو جائے گا۔ اور بڑی مقدار میں ر قوم کے چین سے نکلنے کا امکان بہت کم ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY