چین میں انٹرنیٹ بینکنگ کی ترقی دنیا بھر میں نمایاں ہے

0

چین کی انٹر نیٹ بینکنگ سے وابستہ ایک  اہلکار کے مطابق چین میں انٹرنیٹ بینکنگ کا شعبہ تعداد اور  حجم کے  لحاظ سے دنیا میں  پہلے نمبر پر ہے ۔چین کے انٹرنیٹ بینکنگ سے متعلق اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس وقت چین میں انٹرنیٹ بینکنگ کے پلیٹ فارمز کی کل تعداد انیس ہزار سے زیادہ ہے ۔انٹرنیٹ بینکنگ کی کل تجارتی مالیت سات سو کھرب چینی یوان تک جا پہنچی ہے۔
متعلقہ اہلکار نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بینکنگ کے حوالے سے قانونی نظام قائم کرنا بہت اہم ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ بینکنگ کی
نگرانی کی ٹیکنالوجی پر بھی توجہ دی
 جانی چاہیئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY