ایشیاانفراسٹرکچرانویسٹ منٹ بنک کو موڈیز کی طرف سے بلند ترین ریٹنگ حاصل ہوئی

0

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے حال ہی میں ایشیا انفراسٹرکچر  انویسٹ منٹ بنک کو تھری اے کی ریٹنگ قرار دی جو  موڈیز کی طرف سے بلند ترین ریٹنگ ہے۔

موڈیز کا کہنا ہے کہ یہ ریٹنگ ایشیاانفراسٹرکچر  انویسٹ منٹ بنک کے موجودہ اور آئندہ کریڈٹ پر مجموعی جائزہ لینے کے بعد قرار دی گئی ہے۔بنک کے مستحکم انتظامی ڈھانچے ،خطرات  پر کنٹرول  کی پالیسی،فنڈ کے معیار کے عوامل پر غور کیا گیا ہے۔

موڈیز کے خیال میں ایشیاانفراسٹرکچر انویسٹ منٹ بنک کے پاس کافی مالیت ،شیئر ہولڈرز کی طاقتور حمایت موجود ہے جو قرضے کی ادائیگی  کی ضمانت ہے۔

ایشیاانفراسٹرکچر انویسٹ منٹ بنک چین کی تجاویز سے قائم ہوا جس کا باقاعدہ آغاز جنوری دو ہزار سولہ میں کیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY