دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے ملک کی ترقی میں مدد ملے گی ، سری لنکا کے وزیر خارجہ

0

سری لنکا کے وزیر خارجہ روی کارونائیکے  نے بیس تاریخ کو چین کی جانب سے پیش کردہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو  کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ  اینشیٹو  سری لنکا کی ترقی کے لیے مفید ثابت ہو گا ۔ 
کارونائیکے  نے  سری لنکا کے اہم انگریزی اخبار ڈیلی مرر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سری لنکا بہتر  جغرافیائی مقام کے باعث  شاہراہ ریشم کی اقتصادی پٹی اور سمندری شاہراہ ریشم کی تعمیر میں ایک اہم حصہ بنے گا ۔ انھوں نے کہا کہ سری لنکا دی بیلٹ اینڈ رود کے تحت مختلف منصوبوں میں حصہ لیتے ہوئے مزید زیادہ سرمایہ کاری اور تجات میں حصہ لے گا اور بر صغیر  جنوبی ایشیا کی کنیکٹینگ بندر گاہ بنے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here