چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے مانچسٹر بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ملکہ برطانیہ سے اظہار تعزیت

0

تیئس تاریخ کو چین کے صدر شی جن پھنگ  کی جانب سے مانچسٹر  بم دھماکے  میں قیمتی جانوں کے ضیاع  پر  ملکہ بر طانیہ کے نام ایک تعزیتی پیغام بھیجا گیا۔ جناب شی کی جانب سے اس واقعے میں معصوم افراد کی ہلاکتوں پر رنج و غم  اور متاثرین کے اہل خانہ سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔اپنے پیغام میں چینی صدر کی جانب سے کہا گیا کہ مشکل کی اس گھڑی میں چینی عوام برطانوی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

SHARE

LEAVE A REPLY