چین سب سے بڑا چائے پیدا کرنے والا ملک بنا

0

چین دنیا میں سب سے بڑا چائے پیدا کرنے والا ملک اور  چائے کی کھپت مارکیٹ بنا ہے۔دو ہزار سولہ میں چین میں چائے باغ  اٹھائیس لاکھ ستر کروڑ ہا پر محیط ہے۔چائے کی بیداوار  چوبیس لاکھ  ٹن سے زیادہ ہے۔کاشت کی حجم دنیا میں سرِفہرست ہے۔چائے کی کھپت کی تعداد بیس لاکھ سے زیادہ ہے۔
اٹھارہ تاریخ کو چین کے وزیر  زراعت حان چھانگ فو نے چین کے بین الاقوامی چائے ایکسپو کی  افتتاحی تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین چائے کا  وطن اور چائے ثقافت چھولا ہے۔پانچ ہزار سال سے پہلے چینی لوگ چائے کا استعمال کرتے تھے۔چائے،قدیم شاہراہ ریشم میں مشہور مصنوعات کی حیثیت سے چین اور دوسرے ممالک کے درمیان میل جول اور تعاون کا پل بھی تھا۔
چین دنیا میں واحد ملک ہے جو سبز چائے،کالی چائے،وولونگ چائے،اندھیرے چائے،سفید چائے اور پیلے چائے سمیت یہ چھ قسم کے چائے کاشت کرتا ہے۔
یہ سمجھا جاتا ہےکہ ساری دنیا میں چائے باغ اور چائے پیدا کرنے والے علاقوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہے۔چائے کی بیداوار ساٹھ لاکھ ٹن سے زیادہ ہے اور چائے پینے والے افراد کی تعادا دو ارب سے زیادہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here