دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کو دو ہزار تیس تک مسلسل ترقی کے ایجنڈے سے منسلک کرنا اہمیت کا حامل ہے ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل

0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے چودہ تاریخ کو دی بیلٹ اینڈ روڈ عالمی تعاون فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ، دو ہزار تیس تک مسلسل ترقی کے ایجنڈے کے مقابلے میں اس کی نوعیت اور دائرہ کار مختلف ہے لیکن ان دونوں کا ہدف پائیدار ترقی ہے ۔ اور مواقعوں  کی فراہمی ، عالمی سطح پر پبلک مصنوعات اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعاون  نیز مختلف ممالک اور خطوں کے درمیان روابط میں اضافے کے لیے کوشش کی جا رہی ہے ۔ جن میں عوامی دلوں سے منسلک , پالیسی پر تبادلہ خیال ، تنصیبات کا کنیکشن ، تجارت کی ہمواری ، تمام مالیاتی سرگرمیاں شامل ہیں  ۔ انھوں نے کہا کہ متعلقہ ممالک کے  زیادہ سے زیادہ فوائد کے حصول کے لیے  یہ بہت اہم ہے کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ  انیشیٹو  کو دو ہزار تیس تک مسلسل ترقی کے ایجنڈے سے منسلک کیا جائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here