ون بیلٹ ون روڈ، جناب شی جن پھنگ صدر عوامی جمہوریہ چین کا ایک تاریخی وژن ہے شہباز شریف

0

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے چائنا ریڈیو انٹرنیشنل سے بات کرتے ہوئے کہا کے ون بیلٹ ون روڈ  ، جناب شی جن پھنگ صدر عوامی جمہوریہ چین  کا ایک تاریخی وژن ہے جس سے دنیا کے وہ ممالک  اور عوام جو ترقی اور زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں ،  یہ ان ممالک اور انکی عوام کے لئیے ایک تاریخی اقدام  ہے ، ۔ اور ون بیلٹ ون روڈ صدر شی جن پھنگ کی لیڈر شپ کا منہ بولتا ثبوت ہے ، اور پاکستان ںہ صرف اسسکی  بھرپور حمایت  کرتا ہے ، بلکہ پاکستان خود سی پیک میں شامل ہے جو بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کا حصہ  ہے ، اور پاکستان اسکے ثمرات سے مستفید ہو رہا ہے ، 50  ارب ڈالر کا سی پیک  پیکج ،  اس میں مختلف منصوبے شامل  ہیں جس سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے باب کا آغاز ہو چکا ہے ، ، ہم چین کے عوام اور صدر چین کے شکر گزار ہیں کے انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئیے سی پیک جیسا منصوبہ دیا ہے ۔ صوبہ پنجاب میں اس وقت ہزاروں چینی مرد و خواتین کام کر رہے ہیں ، اور یہ عوامی رابطے بیلٹ اینڈ روڈ ہی  کے مرہون منت ہیں ،

SHARE

LEAVE A REPLY