چین اور روس کی افواج کے درمیان تزویراتی مشاورت کے انیسویں دور کا انعقاد

0

چین کی مرکزی فوجی کمیشن کے جوائنٹ اسٹاف کے ڈپٹی چیف شأو یوان منگ نے ستائیس تاریخ کوماسکو میںروسی جنرل سٹاف میں آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ سر گئی رتسوکوئی کے ہمراہ چین اور روس کی افواج کے درمیان تزویراتی مشاورت کے انیسویں دور کی مشترکہ صدارت کی.
اسی دن شأو یوان منگ نے ماسکو  میں  چھٹی بین الاقوامی سلامتی کانفرنس میں شرکت کی  اور خطاب بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ چینی فوج دیگر غیر ملکی افوج کے ساتھ تزویراتی باہمی اعتماد سازی کو فروغ دے گی  ،مشترکہ سلامتی کی تکمیل کے لئے مزید فوجی تعاون  کرے گی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں اور فرائض کو پورا کرے گی تاکہ  عالمی اور علاقائی سطح پر امن کا تحفظ کیا جا سکے۔

SHARE

LEAVE A REPLY