چین اور بھارت نے کیپیٹل کی خدمات کے حوالے سے نیٹ روڈ شو کا مشترکہ انعقاد کیا

0

بیس اپریل کو چین کے شینچن سٹاک ایکسچینج  کے بورڈ  کے ڈائریکٹر وو لی جون  نے  ایک وفد کے ہمراہ   بھارت کے شہر  ممبئی  میں ہائی تھونگ انٹرنیشنل کی شاخ کے ساتھ سرمایہ کاری کے حوالے سے نیٹ روڈشو   کا مشترکہ انعقاد کیا۔روڈ شو کے ذریعے دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت سرحد پار کیپیٹل کی خدمات فراہم کی گئیں۔
اس روڈ شو میں شریک بھارت کے پانچ  منصوبے، صاف شفاف توانائی،انٹرنیٹ فائنانسنگ،توانائی اور معدنیات ،مجموعی تجارت ،ملبوسات سازی کی  صنعت سمیت دیگر صنعتوں سے وابستہ ہیں۔لائیو ویڈیو ٹیکنالوجی  کے ذریعے شینچیئن کے تیس پیشہ ورانہ سرمایہ کاراداروں اور بھارتی اداروں کے درمیان تبادلے ہوئِے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here