چائنا ریڈیو انٹرنیشنل اور مراکش کے ایم ٹو ٹی وی اسٹیشن نے ٹی وی پروگروم کی براڈ کاسٹنگ کے معاہدے پر دستخط کیے

0

چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر جنرل وانگ گنگ نیان  اور مراکش کے ایم ٹو  ٹی وی اسٹیشن کے ڈیریکٹر جنرل  سلیم ال شیخ نے بیس اپریل کو مراکش کے سب سے بڑے شہر کاسابلانکا میں ٹی وی پروگروم کی براڈ کاسٹنگ  کے معاہدے پر دستخط کیے۔
اس معاہدے کے مطابق چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی طرف سےعربی زبان اور فرانسیسی زبان  میں  ترجمہ کئے جانے والے چار چینی  ٹی وی سیریز  مراکش کےایم ٹو  ٹی وی اسٹیشن سے  نشر کئے جائیں گے ۔چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے چیرمین لیو جی باو اور مراکش کی وزارت ثقافت اور  نیوز کے  سیکرٹری جنرل محمد غزالی نےبھی اس دستخطوں  کی تقریب میں  شرکت کی۔

SHARE

LEAVE A REPLY