چین کے صدر شی جن پھنگ فن لینڈ کے سرکاری دورے پر ہیلسنکی پہنچ گئے

0

چین کے صدر شی جن پھنگ  منگل کے روز فن لینڈ کے سرکاری دورے پر   ہیلسنکی پہنچ گئے۔ چینی صدر کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کا فروغ ،سیاسی سطح پر باہمی اعتماد سازی میں اضافہ اور پائیدار تعاون کو وسعت دینا ہے۔گزشتہ بائیس برسوں میں کسی بھی چینی صدر کا فن لینڈ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ہیلسنکی میں قیام کے دوران چینی صدر  اپنے فینش ہم منصب  سولی نینی سیٹو کے ساتھ بات چیت کریں گے جبکہ فن لینڈ کے وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کی اسپیکر سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here