چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیرمین یو زنگ شنگ پاکستان اور سری لنکا کا سرکاری دورہ کریں گے

0

پاکستان کے ایوان بالا کے چیرمین میاں رضا ربانی اور سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کارو جے سوریا   کی دعوت پر چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیرمین یو زنگ شنگ  پانچ سے آٹھ تاریخ تک مذکورہ دونوں ملکوں کا سرکاری دوستانہ دورہ کریں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY