چین کے صدر شی جن پھنگ فن لینڈ اور امریکہ کے سرکاری دورں پر بیجنگ سے روانہ ہو گئے

0

فن لینڈ کے صدر  سولی نینی سو ٹو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ چار تاریخ کی سہ پہر بیجنگ سے ایک خصوصی طیارے کے زریعے فن لینڈ اور امریکہ کے سرکاری دوروں پر روانہ ہو گئے۔ چینی صدر چار سے چھ اپریل تک فن لینڈ کا دورہ کریں گے جبکہ چھ سے سات اپریل تک دورہ امریکہ کے دوران امریکی ریاست فلوریڈا میں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہو گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY