چینی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے بیجنگ، حبے اور تیانجن کے درمیان قومی اہمیت کے نئے علاقے کی تعمیر کا اعلان

0

 شنہوا نیوز کے مطابق چینی حکومت کی طرف سے ہفتے کے دن اعلان کیا گیا کے بیجنگ تیانجن اور حبے کی ترقیاتی تعاونمیں اگئے بڑھتے  ہوئے صوبہ حبے میں نیا علاقہ شوان بنایا جائے گا ۔

کمیونیسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے  کے مطابق یہ شینچن اقتصادی زون اور شنگھائی پڈونگ نئے علاقے کے بعد قومی اہمیت کا ایک اور علاقہ  ہو گا ۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کے یہ اہم تاریخی حکمت عملی چائنا کمیونسٹ پارٹی کی  طرف سے صدر شی جن پنگ کے ساتھ میٹنگ میں پیش کی گئ جس میں فیصلے میں  اسے نئی صدی کی اہم حکمت عملی ظاہر کیا گیا ۔  نیا علاقہ بیجنگ کے   100 کلومیٹر جنوب مغربی ڈاون ٹاون سے  تین کاونٹیز تک پھیلتے ہوئے   بیجنگ ، تیانجن ،  حبے صوبے کے دارالحکومت شیجوا چوانگ سے  بنتی مثلث کے درمیان میں قائم  ہو گا نیا علاقہ  ابتدا میں 100 مربع  کلومیٹر پر مشتمل ہو گا اور پھر درمیانی مدت  میں اسے 200 مربع کلومیٹر تک بڑھایا جائے گا اور  اور پھرلمبے عرصے کے لئیے  2000 مربع کلو میٹرکا اجافہ کیا جائے گا  بیان میں مزید کہا گیا کےیہ  بیجنگ سے آبادی کا  دباو کم کرنے اور ترقی کے نئے راستے تلاش کرنے اور اسکے ساتھ ساتھ بیجنگ ، حبے اور تیانجن میں نئی شہری تعمیر میں مددگار ثابت ہو گا

SHARE

LEAVE A REPLY