چائنا سائنس اکیڈمی نے سی پیک کے علاقوں میں قدرتی آفات کی تحقیقات کا منصوبہ بنایا ہے

0

چائنا سائنس اکیڈمی نے انتیس تاریخ کو کہا کہ  رواں سال سی پیک کے علاقوں میں  قدرتی آفات اور ان کے خطرات کا جائزہ لیا جائے گا ۔

چائنا سائنس اکیڈمی کے تحت سائنسی و تیکنیکی ترقیاتی بیورو کے سربراہ این چھینگ نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ سی پیک کی تعمیر سطح مرتفع پامیر اور پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں کی جارہی ہے  ۔ اور یہ جغرفیائی  اعتبار ے بہت پیچیدہ علاقے ہیں ۔متعلقہ تحقیقات سے ان علاقوں میں آفات سے متاثرہ مقامات اور ان کی وجوہات کی وضاحت کی جائے گی ۔ اس کے ساتھ ہی آفات سے نمٹنے کے اقدامات بھی پیش کئے جائیں گے تاکہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کے منصوبے کے تحت بنیادی تنصیبات کی تعمیر  کے لئیے یہ تحقیقات مفید ثابت ہوں گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here