چین کی ریاستی کونسل نےانسداد بدعنوانی امور کے حوالے سے پانچویں اجلاس کا اہتمام کیا

0

اکیس تاریخ کو  چین کی ریاستی کونسل نے  انسداد  بدعنوانی امور کے حوالے سےپانچویں اجلاس کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظیم لی کھہ چھیانگ نے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو  پبلک فنڈ  کا اچھی طرح  انتظام اور استعمال کرنا ، ملکی سرمایہ کاری،سرکاری ملکیت کے صنعتی اداروں اور  فائناس  کی نگرانی کو مضبوط بنانا چاہیئے ۔پبلک وسائل کی تقسیم اور ٹرانزیکشن کو معیاری بنانا چاہیئے اور عوام کے مفادات کو  نقصان پہنچانے والے   کسی بھی قسم کےغلط رجحان اور بدعنوان امور  کا انتظام کرنا چاہیئے۔
جناب لی کھہ چھیانگ نے نشاندہی کی کہ انسداد بد عنوانی سرکاری اہلکاران کی اصل زمہ داری ہے ۔جبکہ محنت سے کام کرنا  اہلکاروں  کی  ذمہ داری ہے۔  اہلکاروں کو  ایماندارانہ طریقے سے اور محنت سے کام کرنا چاہیئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here