سنگیانگ میںسٹیٹ گرڈ الیکٹرک پاور کی شاخ شاہراہ ریشم کے بجلی پروجیکٹ کی تعمیر کےلیے تین ارب تیس کروڑ چینی یوآن کی سرمایہ کاری کرے گی

0

حال ہی میں  سنگیانگ میں سٹیٹ گرڈ الیکٹرک پاور  کی شاخ  نے کہا کہ رواں سال وہ شاہراہ ریشم کے بجلی پروجیکٹ کی تعمیر کے لیے تین ارب تیس کروڑ چینی یوآن  کی سرمایہ کاری کرے گی ۔ اس سے شہر ارمچی  کی ترقی  کے لیے بجلی کی  طلب کو پورا کیا جائے گا ۔

  سنگیانگ میںسٹیٹ گرڈ الیکٹرک پاور کی شاخ کے نائب مینیجر شیا شین مو نے کہا کہ ۲۰۱۶ میں بجلی کے نیٹ ورک کی تعمیر میں تین ارب دس کروڑ چینی یوآن مختص کیا گیا ۔ اس کی بنیاد پر رواں سال سرمایہ کاری مٰیں اضافہ کیا جائے گا اور مختلف وولٹیجز  کی  بجلی کے نیٹ ورکس کی تعمیر کو تیز کیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY